Wednesday, July 22, 2020

Assignment-10: Advice & Strategies regarding Education during Covid-19 (کوویڈ -19 کے اثناء میں بچوں کی تعلیم کو تقویت بخشنے کیلئے مشورے اور حکمت عملیاں))

Assignment-09: Article on Professional Development of Teachers from Home (گھر پر رہتے ہوئے اساتذہ کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا فروغ)

Assignment-08: Quiz Bank (کوئز بنیک)

6th Science 


6th Maths

Assignment-07: Bridge Course (پُل بند کاروائی)

6th Maths Bridge Course:


6th Science Bridge Course:


7th Maths Bridge Course:


7th Science Bridge Course:


8th Maths Bridge Course:


8th Science Bridge Course:

Assignment-06: Discussion with Teachers (اساتذہ سے گفتگو)

Assignment-05: Viewing Educational Videos (تعلیمی ویڈیوز کا مشاہدہ)

دورانِ لاک ڈان مندرجہ ذیل مختلف ویڈیوز کا مشاہدہ کیا گیا
مندرجہ بالا ویڈیو میں 8ویں جماعت سے متعلق ناطق اور غیر ناطق اعدادکے تصور کو سمجھنے میں مدد ملتی ہے۔

مندرجہ بالا ویڈیو میں بنیادی ریاضی (کسروں کی تفریق) کے تصور کو سمجھنے میں مدد ملتی ہے
مندرجہ بالا ویڈیو میں 7ویں جماعت کے سائنس مضمون کے سبق پودوں میں تغذیہ کے تصور کو سمجھنے میں مدد ملتی ہے۔

مندرجہ بالا ویڈیو میں 8ویں جماعت کے سائنس مضمون کے سبق احتراق اور لو کے تصور کو سمجھنے میں مدد ملتی ہے۔

مندرجہ بالا ویڈیو کے ذریعے ہم ماچس کی تیلیوں سے جیومیٹری
کے اشکال بنانا سیکھتے ہیں

مندرجہ بالا ویڈیو کے ذریعے ہم فیثا غورث کے مسئلہ کو سمجھ سکتے ہیں


مندرجہ بالا ویڈیو کے ذریعے ہم احاطہ اور رقبہ کو سمجھ سکتے ہیں

Assignment-04: Teaching & Learning Materials (تدریسی وسائل)


ذیل میں دی گئی شری اروند گپتا کی کتاب ‘کھیل کھیل میں سائنس کے کچھ سستے، آسان اور دلچسپ تجربے’ کی مدد سے آپ سستے تدریسی وسائل تیار کرسکتے ہیں۔ مطالعہ فرمائیے! 


Assignment-03: Discussion with Students (طلباء سے گفتگو)


طلباء کو دوران لاک ڈان ذیل میں دی گئی ریاضی کی ورک بک کو مکمل کرنے تفویض کیا گیا


Assignment-02: Lesson Plan (اسباقی منصوبہ)


Assignment-01: Video Lesson (ویڈیو سبق)

Sunday, July 19, 2020

Work From Home (ورک فرم ہوم)



حکومتِ کرناٹکا-محکمۂ تعلیمِ عامہ کی جانب سے کوویڈ -19 کے اثناء میں 17جولائی تا 31جولائی 2020ء تک اساتذہ کو تعطیل دی گئی ہے۔ اسی دوران تمام اساتذہ (ہائی اسکول اور پرائمری اسکول) کو مندرجہ بالا اَسائنمنٹ انجام دے کر ورک فرم ہوم  کرنے احکام جاری کئے گئے ہیں۔

Easy Kannada Work Book

Easy Kannada Work Book https://online.fliphtml5.com/oxjnn/huvh/