Wednesday, July 22, 2020

Assignment-05: Viewing Educational Videos (تعلیمی ویڈیوز کا مشاہدہ)

دورانِ لاک ڈان مندرجہ ذیل مختلف ویڈیوز کا مشاہدہ کیا گیا
مندرجہ بالا ویڈیو میں 8ویں جماعت سے متعلق ناطق اور غیر ناطق اعدادکے تصور کو سمجھنے میں مدد ملتی ہے۔

مندرجہ بالا ویڈیو میں بنیادی ریاضی (کسروں کی تفریق) کے تصور کو سمجھنے میں مدد ملتی ہے
مندرجہ بالا ویڈیو میں 7ویں جماعت کے سائنس مضمون کے سبق پودوں میں تغذیہ کے تصور کو سمجھنے میں مدد ملتی ہے۔

مندرجہ بالا ویڈیو میں 8ویں جماعت کے سائنس مضمون کے سبق احتراق اور لو کے تصور کو سمجھنے میں مدد ملتی ہے۔

مندرجہ بالا ویڈیو کے ذریعے ہم ماچس کی تیلیوں سے جیومیٹری
کے اشکال بنانا سیکھتے ہیں

مندرجہ بالا ویڈیو کے ذریعے ہم فیثا غورث کے مسئلہ کو سمجھ سکتے ہیں


مندرجہ بالا ویڈیو کے ذریعے ہم احاطہ اور رقبہ کو سمجھ سکتے ہیں

12 comments:

Easy Kannada Work Book

Easy Kannada Work Book https://online.fliphtml5.com/oxjnn/huvh/