Sunday, July 19, 2020

Work From Home (ورک فرم ہوم)



حکومتِ کرناٹکا-محکمۂ تعلیمِ عامہ کی جانب سے کوویڈ -19 کے اثناء میں 17جولائی تا 31جولائی 2020ء تک اساتذہ کو تعطیل دی گئی ہے۔ اسی دوران تمام اساتذہ (ہائی اسکول اور پرائمری اسکول) کو مندرجہ بالا اَسائنمنٹ انجام دے کر ورک فرم ہوم  کرنے احکام جاری کئے گئے ہیں۔

1 comment:

Easy Kannada Work Book

Easy Kannada Work Book https://online.fliphtml5.com/oxjnn/huvh/